لاہور، زندہ برائلر گوشت و انڈوں کی قیمتیں

جمعہ 8 مئی 2020 15:56

لاہور، زندہ برائلر گوشت و انڈوں کی قیمتیں
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مئی2020ء)مقامی مارکیٹ میںجمعہ کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں۔ زندہ برائلر174اور برائلر گوشت264روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن97روپے میںفروخت ہوئے۔