صوبائی دارالحکومت لاہور میں فی کلو پھلوں کے نرخ

جمعہ 8 مئی 2020 15:56

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مئی2020ء)مقامی مارکیٹ میںجمعہ کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔

(جاری ہے)

سیب کالا کلو (پہاڑی)195 تا202 روپے ، سیب کالا کلو (میدانی)115سی120روپے ، امرود165سی170 روپے فی کلو، کیلا180سی185روپے فی درجن اور کھجور ایرانی230تا240اور کھجور اصیل 200 تا 210 روپے میں فروخت ہوئی۔