گرانفروشوں کیخلاف آپریشن کلین اپ،حکومتی ایس او پیز کی خلاف کرنے پر دکانداروں کو ہزاروں روپے جرمانہ

Umer Jamshaid عمر جمشید ہفتہ 9 مئی 2020 20:07

گرانفروشوں کیخلاف آپریشن کلین اپ،حکومتی ایس او پیز کی خلاف کرنے پر ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 مئی2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) گرانفروشوں کیخلاف آپریشن کلین اپ،تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب کے احکامات پر ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ کی ہدایت پر تحصیلدار جہلم محمد منیر خان نے آج اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے حکومتی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنیوالے دکانداروں کو پندرہ ہزار روپے جرمانے کیے اور معمولی غلطی پر کئی دکانداروں کو وارننگ دی گئی۔