
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی کرونا وائرس کے باعث طبیعت ناساز ہوگئی
رہنما تحریک اںصاف کے پھیپھڑوں میں شدید انفیکشن ہوگیا، کچھ روز قبل کرونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، ان کے بیٹے اور صاحبزادی میں بھی کرونا کی تشخیص ہوئی تھی
محمد علی
ہفتہ 9 مئی 2020
20:51

(جاری ہے)
ہفتے کے روز اسپیکر قومی اسمبلی کے اہل خانہ کی جانب سے بھی نجی کلینک میں معائنہ کروایا گیا۔
اسد قیصر نے کچھ روز قبل اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے تھا کہ ''میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، میں نے خود کو اپنے گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے، میری پوری قوم سے درخواست ہے کہ وہ احتیاط کریں۔ دعا کی درخواست ہے۔''میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ میں نے خود کو اپنے گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔ میری پوری قوم سے درخواست ہے کہ وہ احتیاط کریں۔
— Asad Qaiser (@AsadQaiserPTI) April 30, 2020
دعا کی درخواست ہے۔
بعد ازاں انہوں نے یہ بھی بتایا کہ اُن کے صاحبزادے اور صاحبزادی کے کرونا ٹیسٹ بھی مثبت آئے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
روس طالبان حکومت کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا
-
یو این چیف کو غزہ کے انسانی بحران پر گہری تشویش
-
زراعت سے وابستہ نوجوانوں کی تعداد میں 10 فیصد کمی، ایف اے او
-
وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی کی زیرصدارت پنجاب یونیورسٹی سینڈیکیٹ کا اجلاس
-
ہوٹل کے سیکیورٹی گارڈ نے سیاحوں کو روکا لیکن وہ ہوٹل کے عقب سے دریا پہنچ گئے
-
کمزور اور سمجھوتہ شدہ نظام انصاف سے بدعنوانی، آمریت اور طاقتور طبقے کی حکمرانی کو فروغ ملتا ہے
-
لاہور میں شیر کا فیملی پر حملہ
-
کراچی ٹریفک پولیس نمبر پلیٹ کے نام پر بھتہ لے رہی ہے
-
پائیدار ترقی کو لاحق خطرات سے نمٹنے کے عزائم کے ساتھ سیویل کانفرنس کا اختتام
-
پی ٹی آئی نے خیبرپختونخواہ کا قرض 150ارب سے 1500ارب روپے تک پہنچا دیا ہے
-
سیول کا عہد نامہ عالمی تعاون پر اعتماد سازی میں اہم ہوگا
-
خیبرپختونخواہ میں اپوزیشن کے پاس نمبر زیادہ ہوں گے تو عدم اعتماد لانا جمہوری حق ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.