
ڈپٹی کمشنر جہلم اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی زیرصدارت امن کمیٹی کا اجلاس،امن و امان برقرار رکھنے کیلئے ضلعی انتظامیہ اور پولیس الرٹ ہیں،محمد سیف انور جپہ،رانا عمر فاروق
عمر جمشید
پیر 11 مئی 2020
16:59

(جاری ہے)
اجلاس میں مختلف مکتبہ فکر کے دیگر علماء موجود تھے جنہوں نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ ہدایات پر عمل کرنے کی یقین دہانی کروائی۔
اجلاس میں ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ہمیں بحیثیت قوم اس ماہ مبارک میں اپنے ملک کی حفاظت اور رمضان کے آخری عشرہ میں امن وامان کو برقرار رکھنے کے لئے تمام طبقہ ہائے فکر کے لوگوں کو اپنا مثبت کردار ادا کرنا ہو گا۔ڈی سی سیف انور اور ڈی پی اورانا عمر فاروق نے کہا کہ 21رمضان یوم حضرت علی علیہ سلام اور عید کے موقع پر ضلع میں تمام مشکو ک افراد کی کڑی نگرانی جاری رہے گی اور کوئی بھی فرد امن وامان کی راہ میں رکاوٹ بنا تو اسے ہرگز معاف نہیں کیا جائے گا۔ ڈی سی جہلم نے محکمہ ہیلتھ ریسکیو 1122، سول ڈیفنس، میونسپل کمیٹی اور دیگر اداروں کو بھی اپنی اپنی ذمداریاں سونپ دی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
10 جولائی ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری
-
کراچی کے جن علاقوں میں زلزلے آئے ہیں وہاں کئی بورنگ کرکے زیر زمین پانی کا استعمال بہت بڑھ گیا ہے، ماہرین
-
اسٹیٹ بینک کے ذخائر آئی ایم ایف ہدف سے زائد ہو گئے
-
نشے کے عادی افراد کیلئے رہائشی جگہ تعمیر کروانا چاہتا ہوں، مرتضیٰ وہاب
-
دنیا میں اسلامی ممالک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی کوشش کی جارہی ‘ گورنر پنجاب
-
امریکی شہری سے پولیس اہلکاروں کی جانب سے 80 ہزار ڈالر رشوت وصولی ، بڑا انکشاف سامنے آگیا
-
نمبر پلیٹس کی تبدیلی یا عوام کی تذلیل عوام کا غصہ عروج پر ، شہری حقوق کمیٹی حکومت پر برس پڑی
-
سستی بجلی کی فراہمی میں ایس ٹی ڈی سی کا کلیدی کردار ہے، وزیرتوانائی سندھ
-
ہم چاہتے ہیں کراچی پریس کلب کو کسی اور جگہ شفٹ کر دیں، شرجیل میمن
-
گورنر سندھ کی ایرانی سفارتخانے آمد: اسرائیلی جارحیت پر شدید مذمت اور یکجہتی کا اظہار
-
پشاور ہائی کورٹ :علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت میں توسیع
-
پشاور ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے کی تعمیر کے لیے این ایچ اے کو 90 دن کا وقت دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.