تحصیلدار جہلم کا گرانفروشوں کے خلاف آپریشن کلین اپ،ہزاروں روپے جرمانے

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 11 مئی 2020 17:02

تحصیلدار جہلم کا گرانفروشوں کے خلاف آپریشن کلین اپ،ہزاروں روپے جرمانے
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 مئی2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) گرانفروشوں کے خلاف آپریشن کلین اپ،ہزاروں روپے جرمانے، تفصیلات کیمطابق ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ کے احکامات پر تحصیلدار جہلم محمد منیر خان نے اشیاء خوردنی کی دکانوں پر غیر سرکاری لوگ بھجوا کر نرخ چیک کیے جبکہ تین تاجروں جن میں دودھ دہی اور فروٹ مہنگے داموں فروخت کرنے پر آٹھ ہزار روپے جرمانہ کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :