
دبئی ایکسپو کے مقام پر آگ بھڑک اٹھنے کا واقعہ، صورتحال پر بروقت قابو پا لیا گیا
پیر کی صبح کو پیش آئے واقعے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا، آگ کچرے کے ڈھیر میں لگی تھی
محمد علی
منگل 12 مئی 2020
00:12

(جاری ہے)
اس حوالے سے متحدہ عرب امارات کے حکام کا کہنا ہے کہ آتشزدگی کے اس واقعے میں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
An Expo 2020 spokesperson said: “A medium-sized fire broke out earlier this morning, on the #Expo2020 site in construction debris. The fire was brought under control quickly by emergency services. it is now now out, and nobody was harmed".
— Expo City Dubai (@expocitydubai) May 11, 2020
العربیہ نیوز کے مطابق پیر کی صبح کو دبئی کے جنوب میں واقع عالمی نمائش کی جگہ سے بہت دور سے سیاہ دھویں کے بادل اٹھتے ہوئے نظر آرہے تھے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ایکسپو 2020ء کی جگہ پر تعمیراتی کچرے کے ڈھیر میں آگ لگی تھی اور اس پرقابو پا لیا گیا۔ یہاں یہ واضح رہے کہ دبئی ایکسپو2020ء نمائش کرونا وائرس کی وبا کے پیش نظر یکم اکتوبر 2021ء تک ملتوی کی جا چکی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
عمان نے بینک کے ذریعے رقم ٹرانسفر کرنے کے قوانین میں تبدیلی کردی
-
غزہ ، امریکی کنٹریکٹرزکا بھوک سے نڈھال فلسطینیوں پرگولیاں چلانے کا انکشاف
-
بنگلہ دیش ، عدالت نے مفرور وزیر اعظم حسینہ واجد کو چھ ماہ قید کی سزا سنا دی
-
ایران پر ایٹم بم کے تبصرے کے بعد ہیروشیما کے میئرکی ٹرمپ کو دورے کی دعوت
-
امریکا آنے والوں کیلئے نئی وارننگ،ویزا اور گرین کارڈ منسوخی کا نیا قانون نافذ
-
سعودی عرب نے ایرانی حجاج کی واپسی کا عمل مکمل کر لیا
-
سعودی پٹرولیم کمپنی آرامکو کا ایل پی جی اور کیروسین آئل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
موت کے بعد دوبارہ جنم لینے کا ارادہ رکھتا ہوں،دلائی لامہ
-
اننت امبانی ریلائنس انڈسٹریز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر
-
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے لئے ضروری شرائط پر اتفاق کر لیاہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
-
بھارت،پولیس نے ممبئی کی 1500مساجد سے لائوڈ اسپیکر ہٹا دیئے
-
ایلون مسک کو امریکہ سے ملک بدر کیا جا سکتا ہے، ٹرمپ کی دھمکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.