
کرونا وائرس کے باعث پنجاب کے 10 اضلاع خطرناک قرار
اضلاع میں لاہور، فیصل آباد، حافظ آباد، شیخوپورہ، اوکاڑہ، گوجرانوالہ، پاکپتن، سیالکوٹ، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور چنیوٹ شامل
محمد علی
بدھ 13 مئی 2020
21:56

(جاری ہے)
دوسری جانب بتایا گیا ہے پنجاب میں کرونا وائرس کے 1356 نئے کیس سامنے آنے سے کل تعداد 13225 ہو گئی ہے۔
ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیرن کے مطابق عام شہروں میں سب سے زیادہ لاہور میں کرونا وائرس کے 816 نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ ننکانہ میں 6، قصور 5، شیخوپورہ 12، راولپنڈی 134، جہلم 4، اٹک 3، چکوال 4، گوجرانوالہ 29 اور سیالکوٹ میں 20‘گجرات 119، منڈی 2، ملتان 85، فیصل آباد 64، چینیوٹ 3، جھنگ 3 اور رحیم یار خان میں 12‘سرگودھا 27، بہاولنگر 5، بہاولپور 7، لودھراں 1 اور ساہیوال میں 1 کیس سامنے آیا۔ ترجمان نے کہاکہ کورونا وائرس سے اب تک کل 214 اموات، 4452 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں، اب تک کل 140،212 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ عوام سے گزارش ہے کہ حفاظتی تدابیر اختیار کرکے خود کو محفوظ بنائیں۔ جبکہ ملک بھر میں اب تک کرونا وائرس کے کل 34 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ ملک میں اب تک مہلک وبا سے متاثرہ 737 افراد جان کی بازی ہار چکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قدامت پسندوں کو لبھانے والی روس کی نئی ویزا اسکیم کیا ہے؟
-
ایئر انڈیا حادثہ: صرف تیس سیکنڈ میں طیارہ تباہ، رپورٹ جاری
-
بھارت کا انور رٹول آم جو پاکستان کا سفارتی تحفہ بن گیا
-
بیٹے شہید ہوئے وہ وطن پر قربان ہو گئے، لورالائی میں دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید بیٹوں کی تدفین پر والدہ کا گلدستہ لئے پاکستان زندہ باد کے نعرے
-
پاکستانیوں کے اماراتی ورک ویزہ مسائل جلد حل ہونے کا امکان
-
بھکر، مختلف محکموں کو بلیک میل کرنے والاجعلی ایس پی گرفتار، پولیس یونیفارم اور وائرلیس سیٹ برآمد
-
آسٹریا میں پاکستان کے سفارتی مشن کا افسر کروڑوں روپے کا غبن کر کے فرار
-
لا وارث لاش، لاوارث سچ
-
تحریک انصاف آج جی ٹی روڈ پر پاور شو کیلئے تیار، علی امین گنڈاپور قیادت کریں گے
-
یہ حکمران جب تک رہیں گے ان کا ہر لمحہ ملک پر بھاری ہے، شاہد خاقان عباسی
-
لندن میں مقیم الطاف حسین شدید علیل، ہسپتال منتقل
-
عمران خان کے بچوں کی واپسی صرف تحریک کو مرچ مصالحہ لگانے کیلئے کی گئی، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.