ْوزیراعظم شہباز شریف اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کیلئے دوحہ پہنچ گئے، شاندار استقبال

پیر 15 ستمبر 2025 17:13

ْوزیراعظم شہباز شریف اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کیلئے دوحہ پہنچ ..
دو حہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 ستمبر2025ء)وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر قطر روانہ پہنچ گئے،قطر کے وزیر ثقافت شیخ عبد الرحمن بن حمدبن جاسم نے وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستانی وفد کا استقبال کیا۔

(جاری ہے)

وزیراعظم شہبازشریف دوحہ میں ہنگامی عرب اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کیلئے پہنچے ۔