ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایات پرپولیس کی کاروائیاں،اسلحہ اور خنجر برآمد، مقدمات درج

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 14 مئی 2020 21:26

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایات پرپولیس کی کاروائیاں،اسلحہ اور خنجر ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مئی2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) ڈسٹر کٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق کی ہدایت پرجرائم پیشہ عناصر جہلم پولیس کی حراست میں سب انسپکٹر محمد اعظم انچارج چوکی دھریالہ جالپ اور ان کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم شیر دل ولد ظفراللہ خان ساکن ہرن پور پنڈدادنخان سے ناجائز اسلحہ پسٹل 30بور معہ روندز برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

(جاری ہے)


سب انسپکٹر مسعود احمد انچارج چوکی سٹی پنڈدادنخان اور ان کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم خواجہ تنویر حسین ولد غلام شبیر ساکن پنڈدادنخان سے خنجر برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :