Live Updates

لاہور سمیت پنجاب بھر میں کرونا وائرس کے پیش نظر پیدا ہونے والے مالی بحران کے باعث پنجاب حکومت نے پناہ گاہوں کا منصوبہ ختم کرنے کا فیصلہ

ہفتہ 16 مئی 2020 21:04

لاہور سمیت پنجاب بھر میں کرونا وائرس کے پیش نظر پیدا ہونے والے مالی ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 مئی2020ء) لاہور سمیت پنجاب بھر میں کرونا وائرس کے پیش نظر پیدا ہونے والے مالی بحران کے باعث پنجاب حکومت نے پناہ گاہوں کا منصوبہ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کی تجویز محکمہ خزانہ پنجاب نے حکومت کو پیش کی تھی۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے رواں مالی سال کے دوران شہر کے 6 سرکاری ٹیچنگ ہسپتال میں بارہ ارب روپے کی لاگت سے 6قیام گاہے بنانے کا فیصلہ کیا تھا جبکہ بجٹ میں اس منصوبے کی مد میں 12 ارب روپے مختص بھی کردئیے گئے لیکن پنجاب حکومت نے قیام گاہوں کا بجٹ دوسری جگہ استعمال کر کے وزیراعظم کے اس منصوبے سے محروم کردیا ہے۔

Live بجٹ 26-2025ء سے متعلق تازہ ترین معلومات