
بھارتی شخص نے اپنی ماں کے ساتھ مل کر 4 دن کی بیٹی کو قتل کر ڈالا
قاتل شخص کے ہاں مسلسل 4 بیٹیوں کی پیدائش ہوئی جس سے وہ اور اس کی ماں سخت ناخوش تھے
محمد علی
بدھ 20 مئی 2020
02:01

(جاری ہے)
چوتھی بیٹی کی پیدائش کے بعد ایک دن جب بچیوں کی ماں گھر نہیں تھی، ایسے میں دونوں ماں بیٹے نے موقعے کا فائدہ اٹھا کر 4 دن کی بچی کو زہریلی جڑی بوٹیاں دے کر قتل کر ڈالا۔ بعد ازاں بچی کو دفن کر دیا گیا۔ بچی کو قتل کیے جانے کے بعد دونوں قاتل ماں بیٹے نے پڑوسیوں کو بتایا کہ بچی شدید بیماری کے باعث انتقال کر گئی۔ پڑوسیوں کو تمام کہانی پر شک ہوا تو انہوں نے پولیس کو شکایت درج کر وا دی جس کے بعد دونوں قاتلوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ پولیس حراست میں دونوں ماں بیٹے نے 4 دن کی بیٹی کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے، ٹرمپ
-
بھارت کے ساتھ ڈیل کا امکان ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
نیویارک کے لوگ ظہران ممدانی کی طرف جاتے ہیں تو وہ پاگل ہیں، ٹرمپ
-
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا دوٹوک موقف
-
میری کمپنیوں کی تمام سرکاری امداد بند کر دیں،ایلون مسک کا ڈونلڈ ٹرمپ کو دوٹوک جواب
-
ایران کا چینی جی-10 سی لڑاکا طیاروں کی خریداری کا فیصلہ
-
دبئی میں فلائنگ ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز
-
میٹھی سفارتکاری، ابوظبی میں پاکستانی آموں کا رنگا رنگ میلہ
-
امریکا نے اسرائیل کو 51 کروڑ ڈالر کے خطرناک بموں کی کٹس فروخت کردیں
-
ٹرمپ کی ایلون مسک پر کڑی تنقید ،حکومتی معاونت پر انحصار کا الزام
-
ترکیہ،توہین رسالت کی جسارت کے شبہے میں ترک کارٹونسٹ گرفتار
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی، ایران
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.