چیئرمین واپڈا کادیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ سائٹ کا دورہ
بدھ 20 مئی 2020 12:20
(جاری ہے)
دیا مر بھاشا ڈیم کی تعمیر کے لئے مقامی لوگوں کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ متاثرین کی آباد کاری اور مقامی لوگوں کی معاشی اور معاشرتی ترقی کے لئے اعتماد سازی کے اقدامات پر 78 ارب 50کروڑ روپے خرچ کئے جائیں گے۔
انہوں نے اِس امر پر اطمینان کا اظہار کیا کہ اعتما د سازی کے اقدامات کے تحت آب نوشی، آبپاشی، تعلیم اور صحت کے موجودہ انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کے لئے 44 ترقیاتی سکیمیں مکمل کی جاچکی ہیں۔ مقامی طالب ِ علموں کو اعلیٰ معیار کی تعلیمی سہولیات بہم پہنچانے کے لئے چلاس کیڈٹ کالج کی تعمیر آخری مراحل میں ہے جبکہ علاقے میں بجلی کی ضروریات پوری کرنے کے لئے 3میگاواٹ پیداواری صلاحیت کا تھک ہائیڈرو پاور پراجیکٹ بھی تکمیل کے قریب ہے۔ اس موقع پر جنرل منیجر دیا مر بھاشا ڈیم پر اجیکٹ عامر بشیر چوہدری نے انہیں پراجیکٹ ایریا میں ہونے والی پیش رفت کے بارے میں بریفنگ دی۔مزید قومی خبریں
-
نوجوان اقبال اور قائد اعظم کی کوششوں کو اپنا مشعل راہ بنائیں،رانا مشہود احمد خان
-
ہیلتھ انشورنس پروگرام میں بہتری کی بہت گنجائش موجود ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
تیز رفتار ویگو کی دوسری گاڑی کو ہولناک ٹکر، ڈرائیو اور مالک گرفتار
-
عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے گرفتار 2ایجنٹس کو 3روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
-
ہم اپنے نوجوانوں کو ڈرگ مافیا کے حوالے نہیں کر سکتے، شرجیل میمن
-
علی امین گنڈاپور نے وفاق پر چڑھائی کی تو قانون حرکت میں آئے گا ،فیصل کریم کنڈی
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ پہنچ گئے،صوبائی وزیرداخلہ نےاستقبال کیا
-
آئی جی پنجاب کی خود کارنمبر پلیٹ اور چہرے کی شناخت کا سسٹم بہتر بنانے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.