دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعہ 22 مئی 2020 12:43

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مئی2020ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائوں میں سندھمیںتربیلاکے مقام پرآمد 45700کیوسک اور اخرج 110000کیوسک، کابلمیںنوشہرہ کے مقام پر آمد 39300کیوسک اور اخراج 39300کیوسک، جہلممیںمنگلاکے مقام پرآمد50100کیوسک اور اخراج80000کیوسک، چنابمیںمرالہ کے مقام پرآمد23400کیوسک اور اخراج7400 کیوسک۔

بیراجوں میں جناح آمد136900 کیوسک اور اخراج12960کیوسک،چشمہ آمد122300کیوسک اوراخراج 135000 کیوسک، تونسہ آمد124800 کیوسک اور اخراج109100 کیوسک، پنجند آمد25200 کیوسک، اور اخراج 10700 کیوسک،گدو آمد 108800کیوسک اور اخراج 94800 کیوسک، سکھر آمد80200کیوسک اور اخراج37300کیوسک، کوٹری:آمد20300 کیوسک اور اخراج 400کیوسک۔

(جاری ہے)

تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1452.02 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.283 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1215.25 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.349 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 639.40 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.016 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا، جناح اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا کی صورت میں ہے