
پی آئی اے طیارہ حادثے پر ترک اداکارہ اسرا بلجیک بھی غمزہ، خصوصی پیغام جاری کر دیا
انسٹاگرام پر جاں بحق ہونے والی ماڈل زارا عابد کی آخری پوسٹ پر کیے گئے کمنٹ میں ترک اداکارہ نے کہا کہ "تمام پاکستانیوں اور زارا کے اہل خانہ سے اتنے بڑے نقصان پر تہہ دل سے تعزیت کرتی ہوں"
محمد علی
ہفتہ 23 مئی 2020
00:53

(جاری ہے)
واضح رہے کہ کراچی
میں جمعہ کے روز پی آئی اے کا جو طیارہ حادثے کا شکار ہوا، اس طیارے میں
پاکستان کی مشہور ماڈل زارا بھی سوار تھیں:
#Pakistan model Zara Abid was on the @Official_PIA flight that crashed in #Karachi this afternoon. This is her last post on @Instagram from three days ago in which she’s seen sitting in a small plane, with the caption: “Fly high, it’s good.” pic.twitter.com/ZhFgbgilCj
— Mehreen Zahra-Malik (@mehreenzahra) May 22, 2020
بتایا گیا ہے کہ زارا عابد نامی ماڈل بھی حادثے کا شکار ہو جانے والے پی آئی اے کے طیارے میں سوار تھیں اور وہ عید کے موقع پر لاہور سے کراچی جا رہی تھیں۔ زارا عابد کے علاوہ ایک اور پاکستانی ماڈل اسرا چوہدری بھی لاہور سے کراچی جانے والی پرواز میں سوار تھیں۔ آخری اطلاعات تک دونوں ماڈلز حادثے میں جاں بحق ہو چکی ہیں۔ جبکہ واضح رہے کہ پی آئی اے طیارہ حادثے میں سوائے 3 مسافروں کے، باقی تمام مسافر اور عملہ جاں بحق ہوگیا۔ جاں بحق افراد کی لاشیں ملبے سے ڈھونڈنے اور نکالنے کا عمل جاری ہے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ حمیرا اصغر کی موت کی تحقیقات میں مزید پیش رفت
-
شہنشاہ غزل مہدی حسن کی 98 و اں یوم پیدائش منایا گیا
-
معروف ہدایتکار شہزاد رفیق کی نئی فلم ویلکم ٹو پنجاب ، پنجاب سے نکل کر بلوچستان پہنچ گئی، فلم کا آخری سپیل جاری
-
حرا مانی کی نامناسب لباس میں تصاویر وائرل؛ سوشل میڈیا صارفین بھڑک اٹھے
-
صنم سعید کی ’میں منٹو نہیں ‘کیساتھ ٹی وی سکرین پرواپسی، ماضی کے کرداروں کو تازہ کردیا
-
بھارتی گلوکار راہول فاضلپوریہ پر حملہ، مشتبہ شخص گرفتار
-
شادی کو چند بار آزمایا ہے ،مجھے لگتا ہے اب بس ، جینفر لوپیز
-
دکھتی نہیں ہوں16سال کی ، منفی تبصروں سے تکلیف ہوتی ہے، عنیا آصف
-
اداکارہ حمیرا اصغرکی موت ، والدین نے قتل کا شبہ ظاہرکردیا، لاتعلقی کی خبروں کی تردید
-
عاطف اسلم پاکستان کے سب سے مہنگے گلوکار ہیں،نعیم عباس روفی
-
کسی اداکار کو کوئی پریشانی ہے تو مجھ سے رابطہ کریں، فیصل قریشی
-
کرن خان نے پہلی بار اپنی طلاق پر لب کشائی کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.