دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

ہفتہ 23 مئی 2020 14:35

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مئی2020ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائوں میں سندھمیںتربیلاکے مقام پرآمد 59800کیوسک اور اخرج 116300کیوسک، کابلمیںنوشہرہ کے مقام پرآمد 43100کیوسک اور اخراج 43100کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد58900کیوسک اور اخراج80000کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد31800کیوسک اور اخراج14500 کیوسک۔

بیراجوں میںجناح آمد143000کیوسک اور اخراج13570کیوسک،چشمہ آمد140000کیوسک اوراخراج 135000کیوسک، تونسہ آمد128100کیوسک اور اخراج112200 کیوسک، پنجند آمد24300 کیوسک، اور اخراج 9700کیوسک،گدو آمد 106800کیوسک اور اخراج 93500 کیوسک، سکھرآمد82400کیوسک اور اخراج39500کیوسک، کوٹری آمد20200کیوسک اور اخراج 500کیوسک۔

(جاری ہے)

تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1448.67 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.170ملین ایکڑ فٹ۔

منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1214.65 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.308 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 639.30 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.014ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا، جناح اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا کی صورت میں ہے ۔