
وہ واحد خلیجی ملک جہاں 29 روزوں کے بعد عید الفطر ہوگی
سلطنت عمان میں دیگر تمام خلیجی ممالک کے برعکس ایک دن تاخیر سے رمضان المبارک کا آغاز ہوا تھا
محمد علی
ہفتہ 23 مئی 2020
23:44

(جاری ہے)
اجلاس کے دوران شوال کے چاند کی شہادتیں موصول ہوئیں، اور پھر اعلان کیا گیا ہے کہ عمان میں رمضان المبارک کا آج اختتام ہو جائے گا اور کل 24 مئی بروز اتوار کو عید ہوگی۔
واضح رہے کہ بیشتر اسلامی ممالک میں کل شوال کا چاند نظر نہیں آیا تھا، اس لیے ان ممالک میں کل 24 مئی بروز اتوار کو عید الفطر منائی جائے گی۔ سعودی عرب ،متحدہ عرب امارات، دیگر خلیجی ممالک، عراق، قطر ،اردن اور دیگر اسلامی ممالک میں عید الفطر کل اتوار کو منائی جائے گی۔ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں شوال المکرم کا چاند نظر نہ آنے کے باعث سرکاری حکام نے اعلان کیا تھا کہ یکم شوال اتوار 24 مئی کو ہوگی اور عید الفطر بھی اسی کی مناسبت سے 24 مئی کو منائی جائیگی۔ سعودی عرب کے ماہرین فلکیات نے پہلے ہی پیشن گوئی کی تھی کہ سعودی عرب میں عید الفطر 24 مئی بروز اتوار کو ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں منشیات سمگلنگ پر پاکستانی شہری کو سزائے موت
-
سعودی شہریوں میں بے روزگاری کی شرح تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
-
امریکہ کے ساتھ معاہدہ ہوا تو افزدوہ یورینیم بیرون ملک منتقل کردیں گے، حق سے دستبردار نہیں ہوں گے، ایران کا دوٹوک مؤقف
-
حج کے مناسک مکمل کرنے کے بعد 38,206 پاکستانی عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ گئے ، پوسٹ حج مرحلہ کاباقاعدہ آغاز
-
مودی کے تیسرے دور حکومت کے پہلے برس نفرت انگیز جرائم میں اضافہ ہوا ہے، رپورٹ
-
شیخ حمدان کا بغیر کسی پروٹوکول دبئی مال کا دورہ
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے کئی علاقوں میں جبری انخلا کے نئے احکامات جاری
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں روانڈا اور کانگو میں تاریخی امن معاہدہ
-
ایران پر دوبارہ حملے کا امکان ہے، امریکی صدر
-
علاقائی کشیدگی کے باعث سعودی عرب کی فضائی حدود روزانہ 1330 پروازوں کی گزرگاہ بن گئی
-
سعودی عرب نے بڑی مقدار میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، چار ملزمان گرفتار
-
غزہ میں خوراک کی تلاش موت کی سزا نہیں بننی چاہیے،گوتریس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.