ڈپٹی چئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کی عید الفطر پر پوری قوم اور مسلم دنیا کو مبارکباد

اتوار 24 مئی 2020 01:00

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2020ء) ڈپٹی چئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ عید کی خوشیوں میں سب کو شامل کرنا ہے اور عبادت کے باعث عید کے موقع پر ملنے کے دوران احتیاط سے کام لینا چاہیے۔عید الفطر کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ عید الفطر پر پوری قوم اور مسلم دنیا کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔سب کو خوشیوں میں شامل کرنا ہے۔

(جاری ہے)

ڈپٹی چیرمین سینیٹ نے کہا کہ کورو نا وائرس کے باعث غیر معمولی صورت حال کے سبب ایک دوسرے کا خیال رکھیں اللہ تعالی ہماری عبادات کو قبول فرمائے۔ مسلم دنیا باہمی اختلافات کو بھلا کر آگے بڑھے۔ کورونا بحران کے باعث عید ملنے میں احتیاط سے کام لیا جائے۔ ڈپٹی چیرمین سینیٹ نے کہا کہ ذرا سی لاپرواہی بہت بڑی پریشانی کا باعث بن سکتی ہے۔عوام میل جول میں احتیاط کریں msf/mhn/ifa 0047 ;@ }خ*…ً$}خ*…ً }خ*…ً$}خ*…ً }خ*…ً})}$`mخ*ی* `mخ*ی*$`mخ*ی* `mخ*ی*$`mخ*ی* `mخ*ی*ِ `mخ*ی*("`mخ*ی* `mخ*ی*$`mخ*ی* `mخ*ی*%`mخ*ی*