اداکارہ عظمیٰ خان نے ملک ریاض کی بیٹیوں پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کردیا
امبر ملک اور پشمینہ ملک اپنے 12مسلح محافظوں کے ساتھ رات کے وقت میرے گھر میں داخل ہوئیں، ہم پر تشدد کر کے ہراساں کیا گیا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں، پولیس جلد از جلد میرا اور میری بہن کا طبی معائنہ کروائے: عظمیٰ خان کا ٹویٹ
عثمان خادم کمبوہ بدھ 27 مئی 2020 18:11
(جاری ہے)
عظمیٰ خان نے مزید کہا ہے ہے کہ انہوں نے پولیس کو شکایتدرج کروا دی ہے، میری پولیس سے درخواست ہے کہ ایف آئی آر درج کر کے میرا اور میری بہن کا میڈیکل چیک اپ کروایا جائے۔ انہوں نے مزید لکھا ہے کہ میں بھی اتنی ہی پاکستانی شہری ہوں جتنے ملک ریاض پاکستانی ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ انہیں انصاف کی امید ہے اور وہ انصاف حاصل کرنے کیلئے جدوجہد کریں گی۔ انہوں نے مزید بتایا ہے کہ انہوں نے اپنی لیگل ٹیم سے رابطہ کرلیا ہے جو انکا کیس لڑیں گی، انہوں نے کسی بھی معاملے کے حوالے سے معلومات کیلئے اپنی لیگل ٹیم کے اراکین سے رابطہ کرنے کا کہا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل ایک ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں عظمیٰ خان اور انکی بہن نظر آرہے ہیں اور ایک خاتون انہیں ہراساں کرتے ہوئے ان پر الزامات لگا رہی ہیں۔ اس حوالے سے کچھ مزید تصاویر بھی سامنے آئی تھیں جن میں عظمیٰ خان اور انکی بہن کے زخمی پاؤں وغیرہ کی تصاویر جاری کرتے ہوئے الزام عائد کیا گیا تھا کہ ان پر تشدد کیا گیا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.