افتخار شاہزادہ نے بے نظیر بھٹو کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر سنتھیا ڈی رچی نامی خاتون کے خلاف تھانہ کوہسار میں درخواست جمع کرادی

جمعرات 28 مئی 2020 19:06

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مئی2020ء) پی پی پی سٹی اسلام آباد کے صدر افتخار شاہزادہ نے بے نظیر بھٹو کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر سنتھیا ڈی رچی نامی خاتون کے خلاف تھانہ کوہسار میں درخواست جمع کرادی سنتھیا ڈی رچی نامی خاتون نے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے خلاف ٹویٹر پر نازیبا زبان استعمال کی تھی ، افتخار شہزادہ کی درخواست میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ پی پی سی کے متعلقہ سیکشنز کے تحت سنتھیا ڈی رچی کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے۔

متعلقہ عنوان :