کوروناوائرس سے صحت یاب ہونے والے ایم ایم اے کے رکن قومی اسمبلی منیر اورکزئی انتقال کر گئے
متحدہ مجلس عمل کے رکن قومی اسمبلی منیر اورکزئی کورونا کا شکار ہو کر صحت یاب ہو گئے تھے، تا ہم اب ان کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا ہے
خُرم انیق منگل 2 جون 2020 11:09
(جاری ہے)
یاد رہے کہ کچھ دن قبل قومی اسمبلی کے اجلاس میں رکن اسمبلی منیراورکزئی کی طبیعت خراب ہوگئی اور وہ نشست پر گرگئے، جس کے بعد منیر اورکزئی کوابتدائی چیک اپ کے بعد ایمبولینس کے ذریعے پولی کلینک ہسپتال منتقل کردیاگیا تھا۔
قومی اسمبلی کے اجلاس سےقبل رکن قومی اسمبلی میں کورونا کی تصدیق ہو چکی تھی جس کے بعد قرنطینہ مکمل کرنے کے بعد وہ صحت یاب بھی ہو گئے تھے، تا ہم اسمبلی اجلاس کے دوران ان کے نشست پر گر جانے کی وجہ سے تشویش کا عالم پیدا ہو گیا تھا۔ منیر اورکزئی کے قریبی خاندانی ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ کورونا سے مکمل صحت یاب ہو گئے تھے، بتایا گیا ہے کہ رات سوتے ہوئے انہیں دل کا دورہ پڑا جس کی وجہ سے ان کا انتقال ہو گیا ہے۔ اس حوالے سے منیر اوکرزئی کے بھتیجے عرفان اللہ نے بتایا ہے کہ آج صبح فجر کی نماز کے وقت جب انہیں اٹھانے گئے تو ان کا انتقال ہو چکا تھا۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.