حکومت سندھ نے ضلع بھر میں دھان کی کاشت پر پابندی عائد کی ہوئی ہے، ڈپٹی کمشنر گھوٹکی
منگل 2 جون 2020 21:02
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر گھوٹکی لیفٹیننٹ رٹائرڈ محمد خالد سلیم کی ہدایات پر ضلع بھر میں دھان کی فصل کے خلاف آپریشن شروع کیا گیا ہے اس سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر گھوٹکی کی سربراہی میں محکمہ زراعت کے افسران و پولیس نے گنگی کے قریب کارروائی کرتے ہوئے تقریباً ایک جریب پر دھان کی فصل کے بیج کو ٹریکٹر کے ذریعے ختم کردیا گیا۔
اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ تمام آبادگار آگاہ ہیں کہ حکومت سندھ نے ضلع بھر میں دھان کی کاشت پر پابندی عائد کی ہوئی ہے اس کے باوجود جو آبادگار قانون کی خلاف ورزی کریں گے تو ان کے خلاف کارروائی ہوگی۔انہوں نے مزید کہا کہ آبادگاروں کو سمجھنا چاہیئے کہ دھان کی کاشت دیگر فصلوں اور زرعی زمین کے لئے نقصانکار ہے اس لئے حکومت سندھ کی لاگو کردہ پابندی ہم سب کی بہتری کے لئے ہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.