چیچہ وطنی،کورونا وائرس سے بچاؤ کی ایس او پیز پر عملدر آمد کے لئے مارکیٹوں اور بس اڈوں پر کارروائی کا آغاز کر دیاگیا
جمعرات 4 جون 2020 16:55
(جاری ہے)
اسسٹنٹ کمشنر نے دوکانداروں کو سخت وارننگ دی کہ تمام ایس او پیز پر مکمل عملدر آمد کرایا جائے ورنہ دوکان یا مارکیٹ سیل کر دی جائے گی۔
بعد ازاں انہوں نے پٹرول پمپس، بس اڈوں اور ویگن سٹینڈز کا بھی دورہ کیا اور پٹرول کی قلت اور زائد کرائے کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے مسافروں سے زائدلیا گیا کرایا واپس کروایا۔ انہوں نے مینجرز کو ہدایت کی کہ تمام احکامات پر مکمل عملدر آمد کیا جائے اور کرائے نامے سے زائد وصولی کی حوصلہ شکنی کی جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.