ظ*ضلعی انتظامیہ کا پشاور بھر میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر گرینڈ کریک ڈائون
v385 گرفتار، بیشتر مارکیٹیں و میگاسٹوروں سمیت دیگر دکانیں سیل
جمعرات 4 جون 2020 20:25
(جاری ہے)
موٹر وے پر سینکڑوں گاڑیوں کے مالکان کو سیفٹی ماسک نہ پہننے پر موقع پر جرمانہ کیا گیا اور جی ٹی روڈ پر مدینہ ایکسپریس، بلال ڈائیوو، فیصل موورکو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سیل کر دیا گیا۔
اسسٹنٹ کمشنر سارہ رحمان نے قصہ خوانی میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر افغان مارکیٹ اور باباجی مارکیٹ کو سیل کر دیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر رضوانہ ڈار نے پشتخرہ روڈ اور کوہاٹ روڈ ، اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر احتشام الحق نے چارسدہ روڈ پر مختلف فلنگ سٹیشن اور بازاروں کا معائنہ کیا جبکہ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے اپنے علاقو ں میں بازاروں اور فلنگ سٹیشنوں کا معائنہ کیا۔ کاروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 385 افراد کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا۔ ان میںضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والے 18فلنگ سٹیشنوں کے منیجرز بھی شامل ہیں۔ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغرنے عوام کو ہدایت کی ہے کہ گھروں سے باہر نکلتے وقت سیٖفٹی ماسک کا استعمال ضرور کریںاور حکومتی ضابطہ اخلاق پر سختی سے عمل کریں بصورت دیگر قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گیمزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.