سینیٹ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف متفقہ قرارداد منظور کر ل

جمعہ 5 جون 2020 12:15

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2020ء) سینیٹ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف متفقہ قرارداد منظور کر لی۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر راجہ ظفر الحق نے یہ قرارداد پیش کی۔

(جاری ہے)

قرارداد میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کی شدید مذمت کی گئی ہے۔