کرونا سے مزید40 مزید مریضوں کی اموات ، 1353 نئے کیس سامنے آئے، وزیراعلی سندھ
اس وقت 370 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جن میں 62 مریضوں کووینٹی لیٹر پر رکھا گیا ہے،وزیراعلیٰ سندھ
جمعہ 5 جون 2020 21:36
(جاری ہے)
وزیر اعلی سندھ کے مطابق اس وقت 16487 مریض زیر علاج ہیں ان میں سے 15156 گھروں میں آئسولیٹ ، 76 قرنطینہ مراکز میں اور 1255 مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں ۔
وزیراعلی سندھ نے کہا کہ 1005 مریض صحتیاب ہوکر وہ اپنی معمول کی زندگی بسر کر رہے ہیں۔ اب تک صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 17787 تک جا پہنچی ہے جو کل مریضوں کا 51 فیصد ہے۔ مراد علی شاہ نے بتایا کہ 1353 نئے کیسوں میں سے 984 کا تعلق کراچی سے ہے۔ ضلع شرقی 282 ، ضلع وسطی 204، ضلع جنوبی 162 ، ضلع ملیر 148 ، ضلع کورنگی 108 اور ضلع غربی 80 شامل ہیں۔ دیگر اضلاع سے متعلق وزیراعلی سندھ نے بتایا کہ حیدرآباد میں 70 ، گھوٹکی 41 ، سکھر 26 ، خیرپور 25 ، جیکب آباد 17 ، لاڑکانہ 14 ، میرپورخاص 12 ، جامشورو اور سانگھڑ 11 ، ٹنڈو محمد خان اور کشمور 6-6، نوشہرہ فیروز 3، بدین دادو ، قمبر اور شکارپور میں 2-2 جبکہ سجاول اور ٹھٹھہ ایک ایک 2نئے کیس سامنے آئے ہیں۔ وزیراعلی سندھ نے ایک بار پھر سندھ کے عوام پر زور دیا کہ وہ محتاط رہیں اور کورونا وائرس وبا سے نمٹنے کیلئے احتیاطی تدابیر کو اپنائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.