زیادہ پیسے کمانے والی معروف شخصیات کی فہرست جاری، صرف ایک بھارتی اداکار شامل
امریکی ریئلٹی ٹی وی اسٹار کائلی جینر سرفہرست ہیں۔ 22 سالہ کائلی جینر نے 12 ماہ میں 59 کروڑ ڈالر کمائے
ہفتہ 6 جون 2020 00:07
(جاری ہے)
اس فہرست میں کوئی پاکستانی سیلیبرٹی شامل نہیں اور بھارت سے صرف اداکار اکشے کمار اس فہرست میں جگہ بناس کے ہیں۔
فوربز کے مطابق بھارتی اداکار اکشے کمار کی آمدنی 4 کروڑ 85 لاکھ ڈالرز رہی جو کہ گزشتہ برس 6 کروڑ 50 لاکھ ڈالر تھی۔ فوربز کا کہنا ہے کہ ان 100 شخصیات کی مجموعی آمدنی 6.1 ارب ڈالر رہی جو گزشتہ برس کی نسبت 20 کروڑ ڈالر کم ہے اور اس کی وجہ کورونا وبا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
-
شہزادہ ولیم، ہیری کو اپنی اہلیہ کے پاس نہیں جانے دے رہے
-
اسرائیلی افواج جنگ کو مقبوضہ مغربی کنارے میں منتقل کر رہی ہیں،اقوام متحدہ
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل
-
سعودی ولی عہد کی سربیا کے وزیر اعظم کو حلف اٹھانے پر مبارک باد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.