
نوجوان گلوکار علی رضا نے اپنا نیا ویڈیو سونگ’’ عادت‘‘ریلیز کردیا
ہفتہ 6 جون 2020 12:13
(جاری ہے)
گلوکار علی رضا معروف سنگر کاشف علی بابر کے چھوٹے بھائی ہے جنہوں نے بطور گلوکار اپنے فنی کیرئیر کا آغاز کرتے ہوئے ویڈیو سونگ ریلیز کیا ہے اس گانے کا میوزک معروف میوزک پروڈیوسر کمپوزر عمیر حسن نے ترتیب دیا ہے جو نیو ٹلینٹ اور نوجوان گلوکاروں کو میوزک کی دنیا میں متعارف کروانے میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیںایک ملاقات کے دوران علی رضا نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میوزک مجھے وراثت میں ملا ہے مجھے اپنے بھائی کاشف علی بابر کے بھی بہت سیکھنے کا موقع ملا ہے مجھے امید ہے ویڈیو سونگ میوزک کے دلدادہ افراد کو پسند آئے گا ۔
علی رضا نے مذید بتایاکہ اس ویڈیو کے بعد وہ مذید میوزک ویڈیو زپر بھی کام کررہے ہیں جو جلد پرستاروں کے درمیان ہوں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سردار جی 3 میں ہانیہ کو شامل کرنے پر بھارت تلملا اٹھا، فلم ورکرز یونین دلجیت کے پیچھے پڑگئی
-
غیرملکی انفلوئنسر نے امیتابھ بچن کولیجنڈری پاپڑ والا کا لقب دے دیا
-
بشری انصاری اوراسلم شیخ نے عائشہ خان کی زندگی کی حقیقت بتا دی
-
عینا آصف کے ساتھ جوڑی بنانے پر خوشی ہوتی ہے، ثمرجعفری
-
شوبز شخصیات نے ہانیہ عامر کا بھارتی فلم میں کام کرنا تاریخی قرار دے دیا
-
بدنام کرنے پر ماریہ بی کا پوڈ کاسٹرشہزاد غیاث کے خلاف ہرجانے کا دعوی
-
بیٹی خود مختار ہے، بڑھاپے کا سہارا بننا اس کی ذمے داری نہیں، عفت عمر
-
عالمی شہرت یافتہ امریکی پاپ سنگر مائیکل جیکسن کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 16 برس بیت چکے
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ سندھی لوک گلوکار الن فقیر کی 25ویںبرسی 4 جولائی کومنائی جائے گی
-
معروف فوک گلوکار عالم لوہارکی 46 ویں برسی 3 جولائی کو منائی جائے گی
-
اداکار یاسر نواز کے بھائی انتقال کر گئے
-
والدہ کی قبر پر حاضری دی تو وہاں ایک پانی کی ٹنکی دیکھی ،جس سے راہ گیروں کو پانی پیتے دیکھا تو ان کا دل خوشی سے بھر گیا،اداکار یاسرحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.