مز ہسپتال میں جگہ نہ ہونے کے باوجود کورونا کے مزید سولہ مریض داخل کر دیے گئے

ایمرجنسی میں مزید سولہ کورونا مریض لائے گئے ہیں، ایمرجنسی روم پانچ چھ اور سات میں کسی اور مریض کو رکھنے کی جگہ نہیں تھی، حکام

منگل 9 جون 2020 14:26

مز ہسپتال میں جگہ نہ ہونے کے باوجود کورونا کے مزید سولہ مریض داخل کر ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جون2020ء) پمز ہسپتال میں جگہ نہ ہونے کے باوجود کورونا کے مزید سولہ مریض داخل کر دئیے گئے۔

(جاری ہے)

پمز حکام کے مطابق ایمرجنسی میں مزید سولہ کورونا مریض لائے گئے ہیں، ایمرجنسی روم پانچ چھ اور سات میں کسی اور مریض کو رکھنے کی جگہ نہیں تھی، ہمارے پاس آئی سی یو سمیت کسی وارڈ میں جگہ نہیں ہے، اگر پمز میں اتنے مریض رکھنے ہیں تو پمز کو صرف کورونا اسپتال ہونا چاہئے۔

متعلقہ عنوان :