ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کرونا وباء کے دوران انگلینڈ کے خلاف دنیا کی پہلی انٹرنیشنل ٹیسٹ کرکٹ سیریز کھیلنے مانچسٹر پہنچ گئی

Zahid Noor زاہد نور منگل 9 جون 2020 18:33

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کرونا وباء کے دوران انگلینڈ کے خلاف دنیا کی پہلی ..
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 جون2020ء،نمائندہ خصوصی،ذاہدنور) عف، ٹیم اولڈ ٹریفورڈ میں تین ہفتے بائیو سکیور سٹیڈیم میں قرنطینہ اور پریکٹس کرے گی، انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے مابین اگلے ماہ سے تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلی جائے گی، سیریز بند دروازوں کے پیچھے بنا شائقین کے کھیلی جائے گی۔

(جاری ہے)

انگلینڈ میں کرکٹ کی واپسی کے بعدپاکستان ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے امکانات روشن ہو گئے ہیں اور جلد شیڈول کا اعلان متوقع ہے۔

متعلقہ عنوان :