زرنش خان کی ڈرامہ سیریل’’یہ دل میرا‘‘ کے سیٹ پر گانے’’بھاگے رے ماں کہیں‘‘ کی ڈانس وڈیو جاری

بدھ 10 جون 2020 14:54

زرنش خان کی ڈرامہ سیریل’’یہ دل میرا‘‘ کے سیٹ پر گانے’’بھاگے رے ماں ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جون2020ء) اداکارہ زرنش خان نے ڈرامہ سیریل’’یہ دل میرا‘‘ کے سیٹ پر گانے’’بھاگے رے ماں کہیں‘‘ کی ڈانس وڈیو جاری کر دی۔

(جاری ہے)

وہ ڈرامہ سیریل’’یہ دل میرا‘‘ میں امان اللہ کی والدہ حمیرہ کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ انہوں نے وڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ ’’وہاںبیٹا بیچارہ قتل کا بدلہ لینے کے چکروں میں ہے اور یہاں ماں اپنی پارٹی کر رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :