لالہ موسیٰ ، ریلوے پھاٹک کے نزدیک بھینس نالے میں گر کر پھنس گئی‘ ریسکیو نے بروقت کارروائی کرکے نکال لی

جمعہ 12 جون 2020 17:26

لالہ موسیٰ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جون2020ء) ریلوے پھاٹک کے نزدیک بھینس نالے میں گر کر پھنس گئی‘ ریسکیو نے بروقت کارروائی کرکے نکال لی۔

(جاری ہے)

گذشتہ روز ڈھیرو گھنہ پھاٹک کے قریب ایک بھینس نالے میں گر کر پھنس گئی جس پر مالکان نے ریسکیو 1122کو اطلاع دی جنہوں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بھینس کو نالے سے باہر نکال لیا۔

متعلقہ عنوان :