22 جون سے آن لائن کلاسز شروع ہونگی،پرنسپل جی پی جی کالج بورے والا
بدھ 17 جون 2020 18:50
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق حکومت کی ہدایت پر ’’کورونا وائرس‘‘ کی وجہ تعلیمی اداروں میں آن لائن کلاسسز شروع کرنے کے حوالہ سے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بورے والا کے پرنسپل خوشی محمد شہزاد کی صدارت میں کالج سٹاف کا اجلاس منعقد ہوا جس میں پنجاب حکومت کی ہدایت کی روشنی میں آن لائن کلاسز کے آغاز کا فیصلہ کیا گیا۔
پرنسپل نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 22 جون سے آن لائن کلاسز شروع ہونگی اس سلسلہ میں کمیٹی تشکیل دے دی ہے جس میں پروفیسر ریاض احمد،پروفیسر محمد اسحاق،پروفیسر مشتاق احمد گجر اور تمام شعبہ جات کے ہیڈز شامل ہیں کالج انتظامیہ کی جانب سے سیکنڈ ایئر اور فورتھ ائیر کے طلبہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ آن لائن کلاسز میں شرکت کے لیے کالج رابطہ کریں۔مزید تعلیم کی خبریں
-
گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیاں والا جہلم میں فری ایم ڈی کیٹ اور ای کیٹ کلاسز کا آغاز
-
کراچی سینٹرل جیل سے بھی 22 طلبہ میٹرک کے امتحانات میں شریک
-
سرکاری سکولوں میں 19 لاکھ بچوں کی جعلی انرولمنٹ کا انکشاف
-
کراچی: میٹرک کا ریاضی کا پرچہ شروع ہونے سے قبل آؤٹ
-
لاہور ہائیکورٹ نے طالبات کے امتحانی مراکز گھروں سے دور بنانے کے خلاف درخواست پر نوٹس جاری کر دیا
-
کراچی،امتحانی مراکز میں لوڈشیڈنگ سے طالبات کی حالت غیر ہوگئی
-
سندھ میں میٹرک کے امتحانات مذاق بن گئے،پیپرآؤٹ ہونے کی روایت برقرار
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات میں بدنظمی عروج پر پہنچ گئی
-
کراچی میں میٹرک امتحانات، پرچہ لیک ہونے کی روایت تیسرے دن بھی برقرار
-
میٹرک کے امتحانات کا دوسرا روز، دسویں جماعت کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ
-
نوابشاہ میں دسویں جماعت کا مبینہ حل شدہ ریاضی کا پرچہ واٹس ایپ پر وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.