ٹی ایم اے درہ آدم خیل کاکورونا وائرس سے بچائو کیلئے مساجدوں میں ڈس انفیکیشن سپرے

ہفتہ 20 جون 2020 13:08

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جون2020ء) نوزائدہ ٹی ایم اے درہ آدم خیل بھی کورونا فائیٹ میں کسی سے کم نہیں۔

(جاری ہے)

مختلف مقامات پر وائرس کے خلاف سپرے کے عمل میں مصروف ٹی ایم اے درہ نے گاؤں مزید خیل میں مسجد فلک زمان، مسجد ملک شیر محمد،مسجد ملک لعل سعید،مسجد حاجی مستقیم خان،مسجد ملک درویش عالم نور کلے،مسجد حاجی محمد اکبر زوڑ کلے اور ایم پی اے حاجی محمد شعیب خان آفریدی کے حجرے میں ڈس انفیکشن سپرے کیا۔

متعلقہ عنوان :