جرمنی ، کورونا وائرس سے متاثرہ 601 نئے مریض سامنے آگئے ،مجموعی تعداد 189135ہوگئی

ہفتہ 20 جون 2020 15:32

جرمنی ، کورونا وائرس سے متاثرہ 601 نئے مریض سامنے آگئے ،مجموعی تعداد ..
برلن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جون2020ء) جرمنی میں کورونا وائرس سے متاثرہ 601 نئے مریض سامنے آگئے جس کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 189135ہوگئی ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق جرمنی میں کورونا وائرس سے متاثرہ 601 نئے مریض سامنے آئے ہیں،جرمنی میں متعدی بیماریوں کے ادارے رابرٹ کوچ انسٹی ٹیوٹ (آر کے آئی) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ متاثرین کی تعداد 189135 ہوگئی ہے۔

متعلقہ عنوان :