احمدیار،کوروناوائرس سے جاںبحق 70سالہ خاتون کی حکومتی ایس اوپیز کے تحت تدفین کردی گئی

ہفتہ 20 جون 2020 16:42

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جون2020ء) کوروناوائرس سے جاںبحق 70سالہ خاتون کی حکومتی ایس اوپیز کے تحت تدفین کردی گئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایم بلاک کی رہائشی رشیداں بی بی کوروناوائرس کے باعث ہسپتال میں زندگی کی بازی ہارگئی متوفیہ کو ایمبولینس میں نیو عیدگاہ قبرستان میں لایا گیا جہاں پر حکومتی ایس اوپیز کے زریعے نمازجنازہ کے بعد بلدیہ کی سپیشل ٹیم نے دفن کردیا اس موقعہ پر تحصیلدار غضنفر نوید چوہدری ، سپریٹنڈنٹ بلدیہ شیخ عمران مظہر وبلدیہ عملہ موجودتھا ۔

متعلقہ عنوان :