بورے والا، بہاء الدین زکر یا یونیورسٹی کا طلبا و طالبات کیلئے آن لائن کلاسز اور آن لائن ایگزمینشن سسٹم کا آغاز
منگل 23 جون 2020 18:45
(جاری ہے)
ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد رمضان شیخ نے مزید کہا کہ کورونا وائرس کے حوالے سے موجودہ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم نے اپنے طلبا و طالبات کی تعلیمی سرگرمیوں کو جاری رکھنا ہے تاکہ ان کا تعلیمی نقصان نہ ہو اور وہ بروقت اپنی تعلیمی ڈگری مکمل کریں جس کیلئے جدید آن لائن طریقہ تدریس کو اختیار کرنا ہو گا جو کہ بہت کارآمد ہے۔
بہاء الدین زکر یا یونیورسٹی میں یکم جون سے آن لائن کلاسز جاری ہیں اور اب امتحانات کو بھی آن لائن سسٹم کے ذریعے لیا جائے گا۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر محمد رمضان شیخ نے آن لائن لرننگ سسٹم کے بارے میں تفصیلی تربیتی سیشن کرایا اور اساتذہ کے سوالوں کے جوابات بھی دیئے۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیاں والا جہلم میں فری ایم ڈی کیٹ اور ای کیٹ کلاسز کا آغاز
-
کراچی سینٹرل جیل سے بھی 22 طلبہ میٹرک کے امتحانات میں شریک
-
سرکاری سکولوں میں 19 لاکھ بچوں کی جعلی انرولمنٹ کا انکشاف
-
کراچی: میٹرک کا ریاضی کا پرچہ شروع ہونے سے قبل آؤٹ
-
لاہور ہائیکورٹ نے طالبات کے امتحانی مراکز گھروں سے دور بنانے کے خلاف درخواست پر نوٹس جاری کر دیا
-
کراچی،امتحانی مراکز میں لوڈشیڈنگ سے طالبات کی حالت غیر ہوگئی
-
سندھ میں میٹرک کے امتحانات مذاق بن گئے،پیپرآؤٹ ہونے کی روایت برقرار
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات میں بدنظمی عروج پر پہنچ گئی
-
کراچی میں میٹرک امتحانات، پرچہ لیک ہونے کی روایت تیسرے دن بھی برقرار
-
میٹرک کے امتحانات کا دوسرا روز، دسویں جماعت کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ
-
نوابشاہ میں دسویں جماعت کا مبینہ حل شدہ ریاضی کا پرچہ واٹس ایپ پر وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.