چینی آٹا پیٹرول چور مافیا نے پورا ملک منجمد کر دیا ہے ،مریم اورنگزیب
چور ، اٴْچکے ، ڈاکو ، جھوٹے اور دہری شہریت والے ملک پہ مسلط ہیں ،عمران صاحب سیاحت کے فروغ کا نعرہ لگا کر پی ٹی ڈی سی عملے سے نوکریاں چھین لیں ٌعمران صاحب نے احتساب کا نعرہ لگایا اور خیبرپختونخوا میں محتسب کا ادارہ ہی بند کردیا ،بیان
جمعہ 3 جولائی 2020 20:51
(جاری ہے)
عمران صاحب آپ کی اصلاحات کہاں ہیں ملازمین کو بیروزگار کیوں کررہے ہیں ۔
چترال، گلگت، سوات اور ناران اور اس درمیان سیاحوں کے ٹھہرنے کے لئے کوئی مقام باقی نہیں رہا، یہ سیاحت کا فروغ ہی ۔عمران صاحب پی آئی اے اور روزولٹ ہوٹل کی طرح یہ قومی ادارہ اور اس کی قیمتی ترین زمین بھی چہیتوں کو بیچ رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ کورونا سے پہلے ہی شدید بیروزگاری پھیلی ہے، اس کڑے وقت میں عوام کی مدد کے بجائے ان کو بیروزگار کرنا ظلم ہے ۔عمران صاحب نے احتساب کا نعرہ لگایا اور خیبرپختونخوا میں محتسب کا ادارہ ہی بند کردیا ۔عمران صاحب نے پاکستان کو سویٹزرلینڈ بنانے کا نعرہ لگایا اور سیاحت کے فروغ کا ادارہ ہی بند کردیا۔عمران صاحب نے ٹیکس دوگنا کرنے کا وعدہ کیا اور عوام نے ٹیکس دینا بند کردیا۔مزید اہم خبریں
-
سیکورٹی فورسز کا ژوب میں آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
-
پنجاب حکومت ہتک عزت بل“جبکہ وفاقی حکومت ”پیکا ترمیمی ایکٹ“ آزادیوں کے خلاف قراردیتے ہوئے مستردکردیا
-
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی ”ہتک عزت“بل کی مذمت‘لاہور کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان
-
لاہور پریس کلب کے صدرارشد انصاری ‘سیکرٹری زاہد عابد اور گورننگ باڈی نے پنجاب حکومت کا”ہتک عزت بل“مسترد کردیا
-
ہمارے معززجج کے خلاف سوشل میڈیا پرکمپئین چلایا گیا، سیٹنگ جج کے وہ معلومات پبلک کئے گئے جو کوئی عام بندہ نہیں نکال سکتا،
-
کےالیکٹرک نے پھر بجلی فی یونٹ 18.86روپے بڑھانے کی سفارش کردی ہے
-
ایک مخصوص طبقے کو مکمل طورپرکلین چیٹ دینے کیلئے عالمی طاقتوں کی مدد سے ایک فرمائشی پروگرام ترتیب دے دیاگیاہے، سینیٹرفیصل واڈا کا انکشاف
-
اس معاملے کا پہلا پہلو یہ ہے کہ خط کے مندرجات میں جج صاحب نے خود فرمایا ہے کہ موصول ہونے والا پیغام کسی بھی طرح سے انصاف کے حصول میں مداخلت نہیں تھی،اٹارنی جنرل آف پاکستان
-
راولپنڈی،10 سالہ بچی سے زیادتی کرنیوالاملزم گرفتار
-
اسحاق ڈار سے چائنہ تھری گارجز کارپوریشن کے ایگزیکٹو نائب صدر اور چائنا تھری گارجز انٹرنیشنل لمیٹڈ کے چیئرمین کی ملاقات، مختلف امورپر غور
-
اسپیکر قومی اسمبلی سے جاپان کے سفیر کی ملاقات،پارلیمانی تعاون اور اقتصادی تعلقات پر تبادلہ خیال
-
کراچی سے لاہورآنے والی عوام ایکسپریس حادثے کا شکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.