کرنسی مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری
انٹر بینک میں ڈالر مزید80پیسے جب کہ اوپن مارکیٹ میں50پیسے کی کمی ہوئی جس کے نتیجے میں ڈالر 167روپے کی سطح سے نیچے آگیا
جمعہ 3 جولائی 2020 23:56
(جاری ہے)
فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روزانٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید80پیسے کی کمی سی167روپے سے گھٹ کر166.20روپے اور قیمت فروخت167.30روپے سے گھٹ کر166.50روپے ہوگئی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید50پیسے کی کمی سی167روپے سے گھٹ کر166.50روپے اور قیمت فروخت167.50روپے سے گھٹ کر167روپے ہوگئی ۔
دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید1.50روپے کی کمی سی186روپے سے گھٹ کر184.50روپے اور قیمت فروخت188روپے سے گھٹ کر186.50روپے ہوگئی جب کہ برطانوی پاونڈ کی قیمت خرید206روپے سے گھٹ کر205روپے اور قیمت فروخت208روپے سے گھٹ کر207روپے ہوگئی۔سعودی ریال کی قیمت خرید43.80روپے سے گھٹ کر43.70روپے اور قیمت فروخت44.30روپے سے گھٹ کر44.20روپے ہوگئی جب کہ یواے ای درہم کی قیمت خرید44.90روپے سے گھٹ کر44.70روپے اور قیمت فروخت45.40روپے سے گھٹ کر45.20روپے ہوگئی ۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.