وزیراعلی سندھ کا 8672 آئسولیشن بیڈز کو ایچ ڈی یو بیڈز میں تبدیل کرنے کا فیصلہ
ہفتہ 4 جولائی 2020 23:00
(جاری ہے)
اعلامیہ میں مزید بتایا گیا ہے کہ اس وقت سندھ حکومت کے پاس 503 آئی سی یو بیڈز ہیں جن میں وینٹی لیٹر اور 1810 ایچ ڈی یو بستر ہیں۔
مراد علی شاہ نے بتایا کہ ہم نے یکم جون سے 23 جولائی تک 3 لاکھ 247 ٹیسٹ کئے ہیں جس میں 62 ہزار 476 کے نتائج مثبت آئے ہیں جبکہ اسی عرصہ کے دوران کورونا سے متاثرہ 987 مریض انتقال کرگئے ہیں جبکہ 37 ہزار 98 مریض صحت یاب ہوگئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ فروری میں روزانہ ٹیسٹوں کی صلاحیت 80 تھی جس کو بڑھا کر 14 ہزار 50 تک پہنچا دیا ہے ۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ جون کے دوسرے ہفتے میں 51086 ٹیسٹ کئے گئے جس میں سے 15221 کیسز سامنے آئیں ، جون کے تیسرے ہفتے میں 67534 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 15095 کے نتائج مثبت آئیں، جون کے چوتھے ہفتے میں 34344 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 7975 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ۔ مراد علی شاہ نے جولائی کے پہلے ہفتے سے متعلق بتایا کہ 18934 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 4806 کے نتائج مثبت آئے ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.