لاہور میں کورونا وائرس کیسز کی یومیہ تعداد میں تیزی سے کم ہونے لگی
13جون کو لاہور میں 1106مریض تھے، جبکہ اب یومیہ تعدا د کم ہو کر471 رہ گئی ہے، پنجاب میں ادویات اور ہسپتالوں تمام سہولیات دستیاب ہیں۔ وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ پیر 6 جولائی 2020 00:04
(جاری ہے)
ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ لاہورکے پبلک ہسپتالوں میں 70وینٹی لیٹر، 370 آکسیجن بیڈز خالی ہیں۔ پنجاب پاکستان کا آدھا حصہ ہے، اگر75 فیصد مریض پنجاب میں ہیں، تو 35 فیصد صرف لاہور میں ہیں، ہم نے لاہور میں کورونا کے پھیلاؤ کو کنٹرول کرکے رکھا ہے۔
13جون کے بعد تعداد کم ہونا شروع ہوئی، کہاں 1106مریض تھے، آج کے دن میں 471 مریض ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس اس وقت بھی 400 مریضوں کیلئے دوائی کی خوراک دستیاب ہے۔تمام سرکاری ہسپتالوں میں ادویات دے رکھی ہیں۔ایک دوائی کی خوراک ایک لاکھ2 ہزار میں پڑی ہے، کسی مریض سے پیسے نہیں لیے گئے۔ یاسمین راشد نے کہا کہ 2002ء کے بعد ہر چیز کی قیمت بڑھی لیکن ادویات کی قیمتیں نہیں بڑھائی گئیں۔ وزیر صحت یاسمین راشد نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ غریب لوگوں کو ادویات میں ریلیف ملے۔ 7لاکھ 20ہزار کا صحت کارڈ دے رہے ہیں۔ ایک لاکھ 72ہزار لوگوں نے ابھی تک اپنے آپریشن کروائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.