نئے صنعتی مراکز بننے سے پنجاب میں صنعتی انقلاب برپا ہو گا : میاں اسلم اقبال
پیر 6 جولائی 2020 20:20
(جاری ہے)
میاں اسلم اقبال نے کہا کہ رواں مالی سال ایسے منصوبے لارہے ہیں جن سے بیروزگاری کے مسئلے پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔
56ارب روپے کے ٹیکس ریلف پیکیج سے کاروباری سرگرمیاں بڑھیں گی۔ ایس ایم ای سیکٹر کے فروغ کیلئے اربوں روپے کی نئی سکیمیں لائی جا رہی ہیں۔ معاشی اور صنعتی سرگرمیوں کو فروغ دینے والے منصوبوں کوترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جارہا ہے۔کرونا سے متاثرہ کاروبار کی بحالی اور نئے کاروبار شروع کرنے کے لئے آسان قرضوں کا پروگرام لارہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کاروبار میں آسانیاں پیدا کرنے کے اقدامات سے سرمایہ کار پنجاب کا رخ کررہے ہیں۔ہروہ ضروری اقدام اٹھائیں گے جس سے پنجاب میں سرمایہ کاری بڑھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.