ڈیرہ اسماعیل خان، آئس، ہیروئن اور چرس برآمد، منشیات فروش گرفتار

منگل 7 جولائی 2020 22:34

ڈیرہ اسماعیل خان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جولائی2020ء) پہاڑ پور پولیس نے آئس، ہیروئن اور چرس برآمد کرکے منشیات فروش کو گرفتار کرلیا، پولیس ذرائع کے مطابق منشیات اور دیگر جرائم میں ملوث افراد کیخلاف کریک ڈائون کے دوران پہاڑ پور پولیس نے رنگپور کے علاقہ میں اصغر محمود نامی منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے آئس، ہیروئن اور چرس برآمد کرکے منشیات فروش کو گرفتارکرلیا،پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے حوالات میں بند کردیاہے۔

متعلقہ عنوان :