دُبئی میں خواتین ڈرائیورز نے پبلک بسیں چلاناشروع کر دیں
روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے ابتدائی طور پر مختلف روٹس پر تین خواتین ڈرائیور تعینات کر دی ہیں
محمد عرفان بدھ 8 جولائی 2020 12:42
(جاری ہے)
اس اقدام سے روڈز اتھارٹی کے محکمے میں خواتین کی بھی بھرپور شمولیت ہو گی، جس سے صنفی مساوات کا تصور زیادہ مضبوط ہو کر اُبھرے گا اور انہیں روزگار کے مزید مواقع میسر آئیں گے۔ فی الحال تین خواتین ڈرائیورز کو تین روٹس پر بسیں چلانے کی ذمہ داری دی گئی ہے، جن میں سے پہلا سرکلر رُوٹ 77ہے جو بنی یاس، ڈیرہ سٹی سنٹر، ٹی ون اور ٹی تھری سے منسلک ہے۔ دُوسرا روٹ ایف 36 ہے جو مال آف ایمریٹس، دُبئی سائنس پارک اور البرشا ساؤتھ سے متعلق ہے جبکہ تیسرا رُوٹ ایف 70 ہے جو بُرجمان، بُر دُبئی اور الفاہدی سے منسلک ہے۔ روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے زیر انتظام ٹیکسیوں میں 165 خواتین ڈرائیورز بھی ہیں، اس کے علاوہ 14 خواتین لیموزین اور ایک خاتون سکول بس بھی چلا رہی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مسالوں کے بعد مزید بھارتی خوردنی اشیا پربھی پابندی عائد
-
جوابی کارروائی، ماسکو نے بھی برطانوی ملٹری اتاشی کو ملک بدرکردیا
-
استنبول اورکابل کے درمیان ٹرکش ائیر لائنزکی پروازیں بحال کرنے کا اعلان
-
آرامکوکے تین امریکی کمپنیوں کے ساتھ باہمی تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
-
سعودی ولی عہد اور امارات کے صدر کی الشرقیہ ریجن میں ملاقات
-
مقامی اور غیرملکی طلبہ میں لڑائی ہوئی، سربراہ بشکیک سٹی داخلہ امور
-
ایران میں شیطان نیٹ ورک پرچھاپا، 250 افراد گرفتار
-
اسرائیل کو رفح پر حملہ کیے بغیر حماس کے ارکان کا تعاقب کرنے کا حق ہے، امریکہ
-
پنجاب حکومت ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے بجائے کسانوں کے ساتھ کھڑی ہو،اسد قیصر
-
دنیا کے 13 ممالک کے وزرائے خارجہ کا رفح پر زمینی حملہ روکنے کے لئے اسرائیل کو خط
-
بھارتی شہر پٹنہ میں اسکول سے 3 سالہ بچے کی لاش برآمد، حالات کشیدہ
-
بھارت، بچی کی انگلی کی بجائے زبان کا آپریشن کرنے والا ڈاکٹرمعطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.