جے ایس بینک روزگار اسکیم کے تحت قرضے فراہم کرنے والا سب سے بڑا بینک بن گیا
30 جون 2020تک جے ایس بینک نی10.8بلین قرض کی منظوری دی ،جس سے ایک لاکھ ملازمین کو تنخواہیں ادا کی گئیں
بدھ 8 جولائی 2020 18:58
(جاری ہے)
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق 30جون 2020تک جے ایس بینک نی10.8بلین قرض کی منظوری دی ،جس کی وجہ سے مختلف کمپنیوں کے ایک لاکھ سے زائد ملازمین کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے دوران اپنی تنخواہیں حاصل کرنے میں کامیاب رہے ۔
واضح رہے کہ 10 اپریل 2020 کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے فنڈ فراہم کرنے کے لئے دوبارہ فنانس اسکیم متعارف کرائی تھی ،جس کے تحت ملازمین کو نوکریوں سے نہ نکالنے پر آسان شرائط پر قرضے فراہم کرنے کی منظوری دی گئی تھی ۔ اس اسکیم کے تحت 19 جون 2020 تک 1.1 ملین ملازمتوں کی بچت ہوئی۔ اس اسکیم کو مزید 3 ماہ کے لئے بڑھادیا گیاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.