بلوچستان میں مزید 63افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

جمعہ 17 جولائی 2020 12:26

بلوچستان میں مزید 63افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جولائی2020ء) بلوچستان میں مزید 63افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے ،محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 289افراد کاٹیسٹ کیا گیا جن میں مزید63افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جبکہ دیگر کے ٹیسٹ منفی آئے ،سوبے میں کورونا وائرس کے کیسز کی مجموعی تعداد 11385ہوگئی ہے

متعلقہ عنوان :