معروف ٹک ٹاکرپری ڈول کوماڈلنگ کی آفرز ملنی شروع ہوگئی
ماڈلنگ کے ساتھ ساتھ فلموں اور ڈراموں میں بھی کام کرنا چاہتی ہوں۔پری ڈول
جمعرات 30 جولائی 2020 11:28
(جاری ہے)
ایک ملاقات کے دوران پری ڈول نے بتایاکہ انہیں ماڈلنگ کی آفرز کافی عرصہ سے آرہی تھیں مگر وہ اپنی ٹک ٹاک مصروفیات میں اتنی بزی تھیں کہ اس طرف توجہ ہی نہیں دے سکیں مگر اب مذکورہ کمپنی کی آفر انہوں نے قبول کرلی ہے کیونکہ یہ ایک بڑا برانڈ ہے ایک سوال کے جواب میں پری ڈول نے کہاکہ ٹک ٹاک پر ہٹ ہونے سے پہلے وہ ایک عام سی لڑکی تھیں مگر ٹک ٹاک پر مشہور ہونے کے بعد انہیں فرصت ہی نہیں ملی واقعی ٹک ٹاک کم وقت میں زیادہ شہرت دیتی ہے ۔
بات چیت کرتے ہوئے پری ڈول نے کہاکہ مستقبل میں وہ ماڈلنگ کے ساتھ ساتھ وہ فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں بھی کام کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں کیونکہ وہ چاہتی ہیں کہ اپنی صلاحیتوں کے جوہر وہ شوبزکی ہر فیلڈ میں دکھائیں۔پری ڈول نے مذید کہاکہ ٹک ٹاک کو مثبت اور تفریحی سرگرمیوں میں استعمال کرنا چاہیئے جس سے آپ کا اچھا نا م بنے اور لوگ آپ کوملنے کی چاہت کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.