ڈسکہ، بس کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوار بیوی جاں بحق، خاوند شدیدزخمی

جمعہ 31 جولائی 2020 22:36

ڈسکہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 جولائی2020ء) بس کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوار بیوی جاں بحق جبکہ خاوند شدیدزخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

35سالہ شہباز اپنی بیوی کشور کے ہمراہ موٹرسائیکل پر سیالکوٹ کی طرف جارہے تھے کہ موترہ سٹاپ کے قریب ان کی موٹرسائیکل کو پیچھے سے آنیوالی تیزرفتاربس نے ٹکرماردی جس کے نتیجہ میں موٹرسائیکل سوار دونوں میاں بیوی شدیدزخمی ہوگئے جن کوریسکیو 1122کے اہلکاروں نے طبی امداد کیلئے ہسپتال پہنچایا جہاںپر کشور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑگئی۔

متعلقہ عنوان :