صوبائی وزیر مواصلات سردار آصف نکئی سے سابق صدر پتوکی بار اور تحصیلدار پتوکی کی ملاقات‘عید کی مبارکباد دی

پیر اگست 12:35

پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اگست2020ء) صوبائی وزیر مواصلات سردار آصف نکئی سے سابق صدر پتوکی بار اور تحصیلدار پتوکی کی ملاقات انہوں نے صوبائی وزیر کو عید کی مبارکباد دی تفصیلات کے مطابق سابق صدر پتوکی بار ایسوسی ایشن خالد عمر سدھو ،تحصیلدار پتوکی مجاھد ضیا بٹ ،مقصود ورک ایڈووکیٹ نے صوبائی وزیر مواصلات و تعمیر پنجاب سردار محمد آصف نکئی سے ان کے آبائی گاؤں واں ادن میں ملاقات کی اور صوبائی وزیر کو عید کی مبارکباد دی

متعلقہ عنوان :