نیب نے مونس الٰہی کے خلاف جاری تحقیقات میں ڈائریکٹر جنرل گلیات اتھارٹی کوخط لکھ دیا

منگل 4 اگست 2020 22:39

نیب نے مونس الٰہی کے خلاف جاری تحقیقات میں ڈائریکٹر جنرل گلیات اتھارٹی ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اگست2020ء) قومی احتساب بیورو ( نیب )لاہور نے مسلم لیگ (ق) کے رکن قومی اسمبلی چوہدری مونس الٰہی کے خلاف جاری تحقیقات میں ڈائریکٹر جنرل گلیات اتھارٹی کو خط لکھ دیا۔

(جاری ہے)

مونس الٰہی کے خلاف لکھے گئے خط میں کھیرہ گلی تحصیل آباد میں خریدے گئے مکان کا ریکارڈ طلب کیا گیا ہے۔متعلقہ افسرکو7 اگست کو ریکارڈ سمیت پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔